-
کراچی؛ چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے ملزمان کا سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
سی ٹی ڈی نے ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم سلیم کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا
-
دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانے
ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
-
کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامی
حکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
-
الیکٹرک وہیکلز کو قابل رسائی بنانا ضروری ہے، شیری رحمن
اگر بلند قیمتوں پر قابو پا کر آئی وی انقلاب آتا ہے، تو ہم بہت سے ممالک کے لیے رول ماڈل بن سکتے ہیں
-
وفاقی وزیر تجارت کی کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق
پاکستان کی کینیا کو ہمالیائی گلابی نمک، ماربل اور سیمنٹ کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
-
ٹانک میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
حملے میں ابھی کسی بھی جانب سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، پولیس
-
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری
جے آئی ٹی کے پاس ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں، ذرائع
-
مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش وخروش سے منا رہی ہے
کراچی میں سرد موسم کے باوجود کرسچن کمیونٹی کرسمس کے حوالے سے بھرپور طریقے دعائیہ اور دیگر تقریبات کا انعقاد کررہی ہے
-
کراچی، کرسمس کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دو نوجوان زخمی
چھیپا ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوانوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
-
کراچی؛ گاڑیاں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیا
ملزمان سے اسلحہ، شہریوں سے چھینے ہوئے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور چوری شدہ گاڑیاں برآمد
-
کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقع
جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
-
لکی مروت؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائر پولیس افسر بیٹے سمیت جاں بحق
مقتول سیف الرحمان موٹرسائیکل پر مچن خیل اڈا جا رہے تھے کہ راستے میں ان پر حملہ کیا گیا، پولیس