فوج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ کے اہم ریمارکس


Turkish Blackjack 1 official APP download اسلام آباد:

نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ??وج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ریمارکس دیے کہ آپ ایک آئینی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لاء کیسے کہہ سکتے ہیں۔

آئینی بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کو نمبر لگانے کی ہدایت کی۔ سماعت کے آغاز پر وکیل حامد خان نے کہا کہ ملک میں ان ڈکلیئرڈ مارشل لاء ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ آپ نے اپنی درخواست میں آرٹیکل 245 کے تحت سول حکومت کی معاونت کے لیے ??وج کی تعیناتی کی بات کی، یہ تو آئین میں لکھا ہوا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت سول حکومت ??وج کی معاونت لے سکتی ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آپ کو آرٹیکل 245 کے تحت آئینی اختیار کو چیلنج کرنا پڑے گا، آپ ایک آئینی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لاء کیسے کہہ سکتے ہیں اور آرٹیکل 245 کے اختیار پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ آپ ابھی تک یہ بھی نہیں بتا پائے آرٹیکل 245 کا غلط استعمال کیسے ہوا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست مفاد عامہ کے تحت کیسے ہے، اس سوال پر ابھی دلائل ہونا باقی ہیں۔

جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ ابھی صرف رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر رہے ہیں، ابھی میرٹس پر کیس نہیں سنا۔ جسٹس امین الدین خان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو سنیں گے، لگتا ہے یہاں سب کو جلدی ہے۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ نو مئی کے بانی پی ٹی آئی سمیت سیکڑوں افراد پر کیسز درج کیے گئے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ایف آئی آر تو قانونی معاملہ ہے اس کا فیصلہ عدالتیں کرتی ہیں۔

جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا۔

عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس