وفاقی دارا??حک??مت کے بلیو ایریا میں خواتین پولیس اہ??کا??وں نے آرڈر پہنچانے میں تاخیر پر رائیڈر کومبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تاہم انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
آئی جی اسلام آباد نے خواتین پولیس اہ??کا??وں کی جانب سے رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لیا اورتشدد کرنے والی پولیس اہ??کا??وں کو معطل کردیا۔
واقعے کی انکوائری کے لیے آئی جی اسلام آباد نے دو افسران پر مشتمل کمیٹی بنا دی ہے اور کہا گیا کہ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد خواتین اہ??کا??وں کا قصور ثابت ہونے پر مزید کارروائی ہوگی۔
خواتین پولیس اہ??کا??وں کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والے رائیڈر نے میڈیا کو بتایا کہ خواتین پولیس اہلکاورں نے سامان منگوایا تھا لیکن بلیو ایریا کے مذکورہ علاقے میں پہنچا تو ??یر?? فون کی چارجنگ ختم ہوگئی۔
رائیڈر نے بتایا کہ فون چارج کرنے کے لیے میں قریبی دکان میں گیا جہاں تھوڑی تاخیر ہوگئی، جس پر خواتین پولیس اہ??کا??وں نے سب کے سامنے تھپڑ مارے اور ??یر?? عینک بھی توڑ دی۔