کرنٹ سے بچے کی ہلاکت، والد کا کے الیکٹرک پر 48 لاکھ جرمانہ الخدمت کو دینے کا اعلان


Cash or Crash Entertainment official entrance کراچی:

کراچی میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارنےوالے کمسن اذہان کے والدین کو 6 سال بعد انصاف مل گیا، والد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہرجانے میں ملنے والی رقم جماعت اسل??می کے فلاحی ا??ار?? الخدمت کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے منفرد روایت قائم کردی۔ آٹھ سالہ مرحوم اذہان کے والد نے تمام مظلومین کو پیغام دیا ہے کہ وہ ظلم و ظالم کے خلاف ہتھیار ڈالنے یا گھبرانے کے بجائے آخری حد تک جنگ لڑیں۔  

تفصیلات کے مطابق کراچی ماڈل کالونی میں 2017 کی 23 اگست کو تیز بارشوں کے دوران کرنٹ والے پول نے آٹھ سالہ معصوم بچے اذہان کی جان لے لی تھی۔ اذہان کے والد خلیق الدین صدیقی نے کراچی کی مق??می عدالت میں دو کیسز دائر کیے تھے، 2018 والے کیس میں منگل 24 دسمبر کو 6 سال بعد کمسن بچے کو انصاف مل گیا، عدالت نے کے الیکٹرک حکام کو جرمانے کے طور پر لواحقین کو ہرجانہ ادا کرنے پر پابند کردیا ہے۔

جج عنبرین جمال کی جانب سے دیے گئے فیصلے میں کے الیکٹرک کو حکم دیا گیا ہے کہ لواحقین کو 48 لاکھ 19 ہزار روپے کا ہرجانہ ادا کیا جائے، ایڈووکیٹ عثمان فاروق نے دلائل میں کہا کہ 2017 میں بارش میں کمسن اذہان جان کی بازی ہار گیا تھا، جس پر کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔

گلشن عثمان میں مقیم اذہان کے والد خلیق الدین صدیقی نے اپنے گھر میں ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 21 سال سے دبئی میں رہائش پذیر تھا، بچوں کی تعلیم کا سلسلہ بھی وہیں تھا، 2017 میں عی?? منانے کیلئے ماڈل کالونی میں اپنے والدین کے ساتھ جوائنٹ فیملی میں رہ رہے تھے، بچوں کو پاکستان میں عی?? منانے کا شوق تھا بکرا عی?? منانے کیلیے خاص آئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ اگست کی تیز بارشوں میں اذہان کو پول سے کرنٹ لگ گیا، تقریباً عید سے دس دن قبل ہی میرا بچہ دنیا سے چلا گیا۔ حادثہ سے کچھ دن قبل دبئی چلا گیا تھا، اس واقعے کے دو کیسز کیے تھے 2018 میں معاوضے کا کیا جو کہ جیت گیا واقعے کو تقریباً ساڑھے سات سال بیت گئے ۔

 والد نے کہا بہت خوش ہوں کہ عدلیہ نے انصاف کیا میں چاہتا ہوں، یہ اعلان مجھے تحریری صورت میں بھی دیا جائے، والد خلیق الدین نے کہا دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، اذہان دوسرے نمبر پر تھا ،پول کی تقریباً 44 کمپلینس کے باوجود کوئی کے الیکٹرک حکام سے نہیں آیا تھا میرے بچے کی موت کے آدھے گھنٹے میں گاڑی پہنچ گئی اور صحیح کر دیا، کیا کسی کی جان چلی جائے تب ہی کام کیا جائے گا؟کوئی کام ک??وا??ے کیلئے کسی کا مرنا ضروری ہے ؟

خلیق الدین نے کہا ڈیڑھ سال تک میں اپنے دوسرے بچوں کی دیکھ بھال کرتا رہا کیوں کہ میری بیوی شدید صدمے میں تھی۔ اذہان ہونہار طالب علم تھا کبھی فیل نہیں ہوا والد نے اذہان کے آخری الفاظ یاد کرتے ہوئے آب دیدہ ہوگئے، والد نے روتے ہوئے کہا اذہان نے آخری مرتبہ میرے دبئی جانے پر کہا "بابا مجھے چھوڑ کر مت جائیں، آپ مجھے سوٹ کیس میں چھپا کر لے جائیں اگر مجھے پتہ ہوتا کہ شہید ہوجائےگا میں اس کو اپنے ساتھ ضرور لے جاتا لیکن میں سمجھ نہیں پایا یہ میں اب مر کر ہی بھول سکتا ہوں"۔

خلیق الدین صدیقی نے کہا میری اہلیہ کو سب سے زیادہ میری ضرورت تھی مگر میں اس وقت ساتھ نہیں تھا، ڈیڑھ سال کے ڈپریشن میں مبتلا تھیں تب میں بچوں کی دیکھ بھال کرتا تھا جن کے سہارے کی وجہ سے آج زندگی میں جینے کی امنگ ہے۔

اذہان کے بڑے بھائی دانیال صدیقی نے بھی یادیں تازہ کیں اور کہا کہ اذہان کو جانوروں سے بہت محبت تھی اس لیے خاص عی?? منانے ائے تھے ان اگست کی تیز بارشوں کے بعد سے اب کبھی بھی بارش ہوتی ہے والدہ باہر نہیں جانے دیتیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس