فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات


Quick Auto Roulette Entertainment Official Link اسلام آباد:

وزیر اطلاعات عطا تارڑ ??ے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تح??یک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ??ے کہا کہ تح??یک انتشار ملٹری کورٹس پر سیاست کررہی ہے اور اس معاملے کو متنازع بنا??ے کی کوشش کررہی ہے، یہ بات واضح ہے کہ فوجی عدالت ٹرائل صرف اسی وقت کرتی ہے جب دفاع ادارے پر حملہ ہو جیسا کہ کور کمانڈر ہاؤس، مردان میں، بالا حصار میں ہوا، جب آپ دفاع ادارے کی کسی عمارت پر حملہ کریں اور جلاؤ گھیراؤ کریں تو اس ادارے کی ذمہ داری ہوتی ہے ملزمان کو پکڑنا جس طرح آپ ریلوے میں کوئی جرم کریں تو ریلوے پولیس ایف آئی آر درج کرتی ہے۔

وزیر اطلاعات ??ے کہا کہ جب آپ فوجی اثاثوں پر حملہ کریں تو ملٹری ایکٹ لاگو ہوتا ہے، جب عمران خان کے دور میں فوجی عدالتوں نے ٹرائل کیے تو عمران خان نے ان عدالتوں کے فضائل بیان کیے انہیں اچھا کہتے ہرے یہ بیانات سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور اب فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر لابنگ کی جارہی ہے۔

عطا تارڑ ??ے کہا کہ اس ٹرائل میں مجرم کو فیئر ٹرائل، وکیل کرنے اور اہل خانہ سے ملنے سمیت تمام حقوق حاصل ہیں، رائٹ آف اپیل بھی موجود ہے تو اور فزیکل موج??دگ?? کے بغیر ٹرائل نہیں ہوتا تو اس سے زیادہ فیئر ٹرائل اور کیا ہوگا؟ ایک رائٹ آف اپیل وہ ہے جس میں آپ ملٹری جج کے خلاف دوسرے ملٹری جج سے ہی اپیل کرتے ہیں دوسرے حق میں آپ فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرسکتے ہیں تو پھر یہ واویلا کیوں کیا جارہا ہے کہ ملزمان کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے

وزیر اطلاعات ??ے کہا کہ ان ٹرائل کے ذریعے پاکستان میں کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ساتھ ہی تمام عالمی قوانین کی بھی پاسداری کی گئی،تح??یک انصاف اس معاملے پر سیاست سے گریز کرے، رائٹ آف اپیل کو اختیار کریں، تسلیم کریں کہ نو مئی کو غلط ہوا مگر آپ کے لوگ آج بھی اسے درست کہتے نظر آتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس