پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی


German Roulette APP download official website لاہور:

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا۔

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو سن 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآب??د پہنچی تھیں۔ حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر حیدر آب??د پہنچا دیا تھا۔

حمیدہ بانو ک?? مطابق ??ہ کئی ماہ تک حیدر آباد میں بے یارومددگار رہیں، کچھ عرصہ بعد انہوں نے کراچی کے رہائشی ایک شخص سے شادی کی جس کی کوویڈ 19 کے دوران موت ہوگئی۔ وہ اب اپنے سوتیلے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔

سال 2022 میں مقامی یوٹیوبر نے حمیدہ بانو ک?? ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا تعلق ممبئی انڈیا سے ہے اور انہیں نوکری کا جھانسہ دیکر ایجنٹ نے دبئی کے بجائے پاکستان پہنچا دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہونے کے بعد حمیدہ بانو ک?? خاندان کا سراغ ملا اور ممبئی میں مقیم ان کی بیٹی سامنے آئیں۔

سال 2022 میں یہ معاملہ حکومت کے نوٹس میں آیا تو حمیدہ بانو ک?? شہریت کی تصدیق کے لیے بھارتی حکام سے رابطہ شروع ہوا، بھارت کی طرف سے حمیدہ بانو ک?? شہریت کی تصدیق کے بعد آج انہیں واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا بھیج دیا گیا۔

حمیدہ بانو ک?? مطابق ??ہ بھارت واپسی سے مایوس ہو چکی تھیں لیکن آج وہ خوش ہیں کہ واپس اپنے خاندان کے پاس جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شروع کے کچھ سال انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن پاکستانیوں نے جس محبت کا سلوک کیا وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ پاکستان بھی اب تو ان کا گھر ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس