ریلوے دفتر لاہور میں لگی سوا تین سو سال پرانی نایاب گھڑی


German Roulette APP download entrance لاہور:

پاکستان ریلوے کے پاس نہ صرف تاریخی پرانے اور نایاب ان??ن اور عمارات ہیں بل??ہ پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس لاہور میں ایک ایسی نایاب گھڑی بھی ہے جو سوا تین سو سال پرانی ہے۔

نایاب گھڑی کو چلانے کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ملازم بھی رکھا ہے جو ہر ہفتے اس گھڑی کو ایک مخصوص انداز کی بنی ہوئی ’’چابی‘‘ کے ذریعے چابی دیتا ہے اور اس کے بعد یہ گھڑی ایک ہفتے تک باقاعدگی کے ساتھ وقت بتاتی رہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس لاہور میں ایک بڑی ہی نایاب اور تاریخی گھڑی لگی ہوئی ہے جس کو ’’جان وارکر‘‘ نامی گھڑی ساز کمپنی نے 1698 میں بنایا اور پھر یہ ریلوے ڈی ایس آفس کی زینت بن گئی، اس گھڑی کو سوا 300 سال ہو چکے ہیں جو وقت بتا رہی ہے۔

گھڑی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی سیکنڈ بتانے والی سوئی ایک گول دائرے کے اندر گھومتی رہتی ہے یعنی کہ سیکنڈ والی سوئی بھی الگ سے ہے۔ باقی دو سوئ??اں اس کے ساتھ ایک بڑے ہینڈل کو ہلنے کے بعد گھوم کر اپنا چکر مکمل کرتی ہے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا یہ ہے کہ اس قسم کی گھڑ??اں ریلوے ہیڈ کوارٹر سے لے کر پاکستان ریلوے کے جہاں جہاں دفاتر ہیں ان میں نصب ہیں، کچھ گھڑ??اں 200 سال پرانی ہیں تو کچھ ڈیڑھ سو سال پرانی ہے یعنی جتنی پرانی تاریخ ریلوے کی ہے اتنی ہی ان گھڑیوں کی بھی ہے۔ جدید دور کے باوجود یہ گھڑ??اں ریلوے اسٹیشن ہو یا ریلوے ڈی ایس آفس اپنا وقت بتانے میں ایک لمحے کے لیے بھی نہیں رکھتی۔

ان گھڑیوں کی دیکھ بھال کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ملازمین رکھے ہوئے ہیں۔ ڈی ایس آفس لاہور میں لگی گھڑی کو محفوظ بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر ایک لکڑی کا ڈبہ بنا دیا ہے جس کے اندر اس گھڑی کو فکس کر دیا گیا ہے۔ اس کے لیے ایک مخصوص ہینڈل نما چابی ہے جو اس کے ذریعے دی جاتی ہے اور پھر یہ ایک ہفتے تک کام کرتی رہتی ہے۔

ریلوے ملازم بشیر کے مطابق اس کا کام یہی ہے اور وہ ہر ہفتے یہ ڈیوٹی سر انجام دیتا ہے۔ اس کا کہنا یہ تھا کہ اس قسم کی گھڑ??اں ریلوے کے پاس بہت ساری ہیں، بہرحال یہ ایک ریلوے کی بہت بڑی تاریخی گھڑی ہے جو ریلوے ڈی ایس آفس میں آج بھی دوسری گھڑیوں کے م??ابلے میں کام کر رہی ہے۔

جدید دور میں جہاں سوئیوں کے بغیر لیزر والی دیگر گھڑ??اں بھی آ چکی ہیں لیکن اس کی اپنی اہمیت آج بھی اتنی ہی اہم ہے۔ جان وارکر نامی کمپنی برطانیہ کی تھی اور اس نے یہ گھڑ??اں بنائی تھیں جو آج بھی پاکستان سمیت برصغیر کے مختلف ممالک کے شہروں میں موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس