کراچی؛ کورنگی میں ٹرک اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی


Sweet Bonanza Candy Paradise official APP download

کورنگی کراسنگ اور مین کورنگی روڈ پر ٹرک اور وا??ر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگا دی جبکہ وا??ر ٹینکر پر پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی کراسنگ ندی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، وا??عہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور چھیپا کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور متوفی کی لاش و زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 60 سالہ محمد نذیر کے نام سے کی گئی جبکہ زخمیوں ہونے وا??ے 3 افراد 26 سالہ جشعیب ، 50 سالہ مختیار اور 40 سالہ رب نواز کو طبی امداد فراہم کی جا ر??ی ہے اور ان کی حالت تشویشناک بت??ئی جاتی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے ذمہ دار ٹرک کو مشتعل افراد نے آگ بھی لگا دی جبکہ پولیس نے فوری طور پر فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا جس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک میں لگنے وا??ی آگ پر قابو پا کر اسے مکمل طور پر جلنے سے بچالیا۔

ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا عامر رفیق نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے جبکہ پولیس نے ٹرک کو اپنے قبضے میں لے لیا اور زخمیوں سے مزید معلومات حاصل کی جا ر??ی ہے۔

دوسری جانب مین کورنگی روڈ کالا پل نجی اسپتال کے قریب تیز رفتار وا??ر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچ??ئی جہاں اس کی شناخت 51 سالہ بیرج کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائکل پر سوار تھا جبکہ وا??عہ کے بعد موقع پر موجود مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے وا??ر ٹینکر کے شیشے توڑ دیے۔

حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے وا??ر ٹینکر اپنے قبضے میں لے لیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس