-
كشميريان د خپلواكۍ حق ترلاسه كولو لپاره لوئې قربانې وركوي. د وزيراعظم شهباز شريف د يوم الحاق پاكستان په موقع پېغام
كشميريان د خپلواكۍ حق ترلاسه كولو لپاره لوئې قربانې وركوي. د وزيراعظم شهباز شريف د يوم الحاق پاكستان په موقع پېغام | APP Pashto service
-
وفاقي حکومت د سپريم كورټ پرېكړې په رڼا كښې د پخواني وزيراعظم٬ سپيكر ډپټي سپيكر او د قانون وزير په ضد د آرټيکل 6 له مخې د رېفرنس لېږلو كار پېل كړے۔ داخله وزير رانا ثنا الله خان
وفاقي حکومت د سپريم كورټ پرېكړې په رڼا كښې د پخواني وزيراعظم٬ سپيكر ډپټي سپيكر او د قانون وزير په ضد د آرټيکل 6 له مخې د رېفرنس لېږلو كار پېل كړے۔ داخله وزير رانا ثنا الله خان | APP Pashto service
-
نړيواله ورورولي دې په پرمختګ كوٶنكو هېوادونو كښې د خوراك ېپداوار زياتولو، سپلائي برقرار ساتلو٫ د غريبو كروندګرو مرسته او فوډ بېنك جوړولو لپاره هنګامي لائحه وضع كړي۔ احسن اقبال
نړيواله ورورولي دې په پرمختګ كوٶنكو هېوادونو كښې د خوراك ېپداوار زياتولو، سپلائي برقرار ساتلو٫ د غريبو كروندګرو مرسته او فوډ بېنك جوړولو لپاره هنګامي لائحه وضع كړي۔ احسن اقبال | APP Pashto service
-
وزيراعظم محمد شهباز شريف د آئي اېم اېف پروګرام په بحالۍ د خزانې او خارجه وزارونو ډلو له مباركي وركړه
وزيراعظم محمد شهباز شريف د آئي اېم اېف پروګرام په بحالۍ د خزانې او خارجه وزارونو ډلو له مباركي وركړه | APP Pashto service
-
سابق سفیر صادق خان ایک مرتبہ پھر افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر
صادق خان اس سے قبل 3 سال تک اس منصب پر کام کرنے کے بعد مئی 2023 میں ریٹائر ہوئے تھے
-
سلیکٹو سینس آف جسٹس زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر وزیردفاع کا ردعمل
ثاقب نثار، کھوسہ، اعجاز احسن، مظاہر نقوی اور بہت سے صاحبان عدلیہ کے وقار کو پامال کرنے والے چند نام ہیں، خواجہ آصف
-
جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ ججزتقرری مؤخر؛ جسٹس شاہد بلال آئینی بینچ میں شامل
سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری جبکہ جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت کا معاملہ زیر غور آئے گا
-
احتجاج کی آڑ میں شہریوں کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس رویے پربرہم
عدالت نے ڈی ایس پی لیگل کو کیس دیکھنے کی ہدایت کردی
-
جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان
وہ اربوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں جب وہ باہر آواز اٹھاتے ہیں تو ان کے یہاں گھروں کو تباہ کردیا جاتا ہے
-
لاہور اور ملتان میں عوامی مقامات اور ریسٹورنٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ریڈلائن منصوبہ شہریوں کیلیے درد سر بن گیا، لائنوں کے ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی بند
یونیورسٹی روڈ پر کھدائی کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
-
حکومت آئینی اور قانونی نہیں زبردستی والی ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمان
عام انتخابات دھاندلی زدہ ہیں وفاقی حکومت قانونی اور آئینی حکومت نہیں یہ زبردستی والی حکومت ہے، سربراہ جے یو آئی
-
بشریٰ بی بی ڈیفیکٹو وزیراعلیٰ ہیں اور میرے پڑوسی کو پریشان کر رکھا ہے، گورنر کے پی
بشریٰ بی بی نے غیرت مندپختونوں کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنے کے دعوے کیے لیکن انہیں چھوڑ کر بھاگ گئیں، فیصل کریم کنڈی
-
عافیہ رہائی سے متعلق درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا گیا
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ اسمتھ کی فرم نے لابنگ کی تھی اور وہ اس درخواست کو آگے بڑھائیں گے
-
’’سندھ کی تمام جماعتوں نے نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا‘‘
نثار کھوڑو نے کہا کہ ہم نئی نہریں بنائے جانے کو کیسے افورڈ کر سکتے ہیں جو دریائے سندھ ہی سے پانی لیں
-
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ
اس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
-
اغوا برائے تاوان کیس؛ 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ایس پی رورل اور دیگر افسران پیش ہوں اور وضاحت کریں کہ کیوں عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں ہو رہی، عدالت
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا، امن و امان اور سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا
-
توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، بشریٰ بی بی کے وارنٹ معطل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان نے عدالت میں 342کے سوالناموں کے جواب جمع کرادیے، دونوں کیسز کی سماعت 12دسمبر تک ملتوی
-
انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوب
مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو